صحافت کا یہ وہ بنیادی اصول ہے جو ہمارے آقا و مولیٰ حضرتِ اقدس محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھلایا ہے۔ آج پاکستان میں صحافت، ریاست کا چوتھا ستون مانا جاتا ہے۔ لہٰذا ایک صحافی کے شانوں پر ایک بہت بڑا بارعظیم ہے کہ وہ اپنی عملی صحافت میں اسلام کے قانونِ صحافت کی پاسداری کرے۔ تا کہ ہمارا معاشرہ ایک پُرامن معاشرے کے طور پر جانا اورپہچانا جا سکے۔

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s