Shebaz Mazari

شیر باز خان مزاری 6 اکتوبر 1930ء کو روجھان سٹی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم ڈیرہ دون ، بھارت میں اور اعلیٰ تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی ۔ شیر باز خان نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز 1970ء میں آزاد حیثیت سے رکن اسمبلی کے الیکشن سے کیا ۔ دو مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ۔ وہ فاطمہ جناح کی ایماء پر سیاست میں داخل ہوئے اور صد ایوب کے خلاف الیکشن میں حصہ لیا ۔وہ 1975ء سے 1977ء تک قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف رہے اور آئین پاکستان بنانے میں ان کا اہم کردار تھا ۔ انہوں نے نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بھی تشکیل دی تھی ، شیر باز اس پارٹی کے صدر رہے، نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما رہے۔

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s